سات مہینے میں قرآن مجید کی خطاطی + تصاویر

IQNA

سات مہینے میں قرآن مجید کی خطاطی + تصاویر

7:13 - July 15, 2018
خبر کا کوڈ: 3504824
بین الاقوامی گروپ: چھتیس سالہ سلامہ سلامونی نے سات مہینے میں قرآن مجید کی مکمل خطاطی کا اعزاز حاصل کیا

سات مہینے میں قرآن مجید کی خطاطی + تصاویر

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الیوم السابع کے مطابق مصر کے صوبہ اسیوط کے شہر منفلوط کے خطاط سلامونی نے سات مہینے میں قرآن مجید کی خطاطی مکمل کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے

 

سلامه سلامونی جو مقامی چھاپخانے میں کام کرتا ہے سات مہینے پہلے انہوں نے خطاطی شروع کیا اور پچھلے دنوں اس کام کو ختم کرکے انہوں نے اس اعزاز کو حاصل کیا۔

 

انکی خواہش ہے کہ وہ اس خطاطی شدہ نسخے کو چاپ کر اسلامی  مرکز الازهر میں رجسٹرڈ کراسکے۔/

موفقیت شهروند مصری در کتابت 7 ماهه قرآن

موفقیت شهروند مصری در کتابت 7 ماهه قرآن

موفقیت شهروند مصری در کتابت 7 ماهه قرآن

3729644

نظرات بینندگان
captcha