ایکنا نیوز- خبررساں ادارے ۲۴.ae کے مطابق داعش سے وابستہ سایٹ اعماق نے مستونگ واقعے کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان کیا۔
تاہم واقعے کی وجہ نہیں بتائی گیی ہے مگر اس سے پہلے سیکورٹی اداروں نے خبردار کیا تھا کہ دشمن طاقتوں کی ایماء پر دہشتگردانہ واقعات رونما ہوسکتے ہیں۔
گذشتہ روز کویٹہ کے قریب واقع علاقہ «مستونگ» میں خودکش حملے میں سراج رئیسانی سمیت سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگیے تھے۔
گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انتخاباتی پروگراموں پر چار بار حملوں کے واقعات رونما ہوچکے ہیں./