داعش نے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

IQNA

داعش نے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

7:38 - April 23, 2018
خبر کا کوڈ: 3504478
بین الاقوامی گروپ: تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش نے کابل وحشیانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا اعلان کیا ۔

داعش نے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

ایکنا نیوز-  النشرة نیوز کے مطابق گذشتہ روز کابل کے الیشکن آفس میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرنے کا اعلان کیا ہے

 

افغانستا کی وزارت صحت کے ترجمان وحید مجروح کے مطابق جان بحق افراد کی تعداد سینتیس اور زخمیوں کی تعداد پچاس ہے تاہم آذار زرایع کے مطابق تعداد کافی زیادہ ہوسکتی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق الیکشن آفس کے باہر موجود افراد نام داخل کرانے اور اپنے شناختی کارڑ کے وصولی کےلیے موجود تھے ،جان بحق اور زخمیوں کی اکثریت جوان اور بچے ہیں۔

 

3707902

 

نظرات بینندگان
captcha