قاہرہ؛ عالم اسلام کے قرآنی ریڈیوسربراہوں کا اجلاس

IQNA

قاہرہ؛ عالم اسلام کے قرآنی ریڈیوسربراہوں کا اجلاس

8:06 - January 24, 2018
خبر کا کوڈ: 3504124
بین الاقوامی گروپ: عالم اسلام کے قرآنی ریڈیو سربراہوں کا چوتھا دو روزہ اجلاس اٹھائیس جنوری کو قاہرہ میں منعقد ہوگا

قاہرہ؛ عالم اسلام کے قرآنی ریڈیوسربراہوں کا اجلاس

ایکنا نیوز- عربی نیوز ایجنسی اینا کے مطابق مذکورہ اجلاس ریڈیو اسلامی الاینس اور مصر کے قومی میڈیا انجمن کے تعاون سے منعقد ہوگا جسمیں اسلامی تعلیمی ثقافتی ادارہ  (آیسسکو) کو بھی شرکت کی دعوت دی گیی ہے

 

عالم اسلام کے قرآنی ریڈیو سربراہوں کا چوتھا اجلاس شدت پسندی سے مقابلے اور اعتدال پسندی کی ترویج کے مقاصد کے لیے منعقد کیا جارہا ہے جسمیں اس حوالے سے تبادلہ خیال ہوں گے۔

 

ریڈیو قرآنی چینلوں میں ہم آہنگی، جدید اصولوں کے ساتھ بہترین ٹیکنالوجی سے استفادہ ، شدت پسندی سے نمٹنے کے راستے، اسلامی طرز پر میڈیا کے ساتھ آگاہی مہم کے زریعے جوانوں کی رہنمائی کرنا اور دور جدید کے چیلنجیز کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرنا دیگر مقاصد میں شامل ہیں/۔

3684526

نظرات بینندگان
captcha