مصری قاری شیخ «نجیب زهران فراج» کا انتقال

IQNA

مصری قاری شیخ «نجیب زهران فراج» کا انتقال

8:17 - January 21, 2018
خبر کا کوڈ: 3504106
مصر کے معروف قاری کو «اسیوط» میں دفنایا گیا+تصاویر

شیخ «نجیب زهران فراج» کا انتقال؛

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے التحریر؛کے مطابق مصر کے صوبہ اسیوط کے علاقے  قوصیة میں مصری قاری شیخ نجیب زهران فراج کو دفنایا گیا ۔ مصری قاری ۱۰۰ سال کی عمر میں طویل عرصہ بیمار رہنے کے بعد دار فانی سے وداع کرگیے۔

 

تشیع جنازہ کی رسم میں  اسیوط شہر کے علما، قرآنی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد شریک تھی ۔

 

مصری قاری کے شاگردوں کا اس بارے میں کہنا تھا: شیخ نجیب نے اسّی سال تک قرآن مجید کا درس دیا اور انکی گرانقدر خدمات ناقابل فراموش ہیں جبکہ انکے درس میں شیعہ سنی بلاتفریق شرکت کرتے تھے۔

 

انکے چاہنے والے شیح نجیب کے تقوی اور علمی حیثت کو قابل قدر قرار دیتے ہیں اور انکا کہنا تھا: مرحوم نجیب نے تمام علم بغیر کسی ریاکاری کے گمنامی میں قرآن کا درس دیا یہانتک کہ وہ بیمار پڑ گے اور کوما کی حالت میں چلے گیے، انکا کہنا تھا کہ وہ کوما میں بھی قرآن کی تلاوت کرتے رہیں۔/

مشهورترین قاری قرآن در اسیوط در گذشت

مشهورترین قاری قرآن در اسیوط در گذشت

مشهورترین قاری قرآن در اسیوط در گذشت

مشهورترین قاری قرآن در اسیوط در گذشت

مشهورترین قاری قرآن در اسیوط در گذشت

مشهورترین قاری قرآن در اسیوط در گذشت

مشهورترین قاری قرآن در اسیوط در گذشت

 

3683454

نظرات بینندگان
captcha