قطرمیں خواتین کے لیے خصوصی قرآنی کورس

IQNA

قطرمیں خواتین کے لیے خصوصی قرآنی کورس

10:59 - January 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504101
بین الاقوامی گروپ: قرآن مجید کی درست ادائیگی اور تلفظ کے لیے وزارت اوقاف کے قرآنی شعبے کے تعاون سے کورس منعقد کیا جارہا ہے

قطرمیں خواتین کے لیے خصوصی قرآنی کورس

 

ایکنا نیوز-  قطری العرب نیوز کے مطابق درست تلفظ اور مخرج یا ادائیگی قرآن کے حوالے سے خواتین کے لیے کورس اتوار سے دارالتحفیط‌های قرآنی مرکز میں شروع ہورہا ہے۔

 

قطر کے مذہبی امور کے ادارے کا کہنا تھا: بارہ دن تک جاری رہنے والے کورس میں قرآنی ماہرین اور اساتذہ کے علاوہ حفظ کے ماہرین بھی طالبات کو مستفید کرائیں گے۔

 

مذکورہ ادارے نے مختلف دیگر پروگراموں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا : اس کورس میں شرکت کرنے والی خواتین اور طالبات کو کورس کے اختتام پر دارالتحفیظ کی جانب سے اسناد بھی دیے جائیں گے۔/

3683365

 

نظرات بینندگان
captcha