بحرین ، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور برطانیہ کی حمایت

IQNA

بحرین ، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور برطانیہ کی حمایت

10:53 - January 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504099
بین الاقوامی گروپ: اسلحے کی تجارت کے خلاف مہم کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ برطانیہ بحرین کو اسلحہ فروخت کرکے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا مرتکب ہورہا ہے

بحرین ، انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور برطانیہ کی حمایت

 

ایکنانیوز- نیوز چینل اللؤلؤة، کے مطابق لندن میں اسلحے کی تجارت کے خلاف مہم چلانے والے مرکز نے بین الاقوامی اسلحہ نمائش کے انعقاد کو قابل مذمت قرار دیا ہے

 

مذکورہ مہم کے ذمہ داروں کا کہنا ہے : نمایش میں بڑے اسلحہ ساز ممالک کے علاوہ انسانی حقوق کے خلاف ورزی کرنے والے ممالک جیسے سعودی عرب، بحرین اور عرب امارات وغیرہ شریک ہیں۔

 

مہم چلانے والے ادارے نے حالیہ سروے پر روشنی ڈالتے ہوئے واضح کیا : برطانیہ میں ۷۶ فیصد لوگ دیگر ممالک کے اسلحے کی فروخت کو درست نہیں سمجھتے بالخصوص ان ممالک کو جو دوسروں پر ظلم کے مرتکب ہوتے ہیں جبکہ ۶۴ فیصد اسلحے کی فروخت کی نمایش کے خلاف ہیں اور انکے مطابق ایسی نمایش کو پروموٹ نہیں کرنا چاہیے۔/

 

3683341

نظرات بینندگان
captcha