مصر؛ بہترین قرآنی آواز کا مقابلہ

IQNA

مصر؛ بہترین قرآنی آواز کا مقابلہ

10:50 - January 20, 2018
خبر کا کوڈ: 3504098
بین الاقوامی گروپ: بہترین قرآنی آواز، اسمائے حسنی پڑھنے اور شعر خوانی کا مقابلہ وزارت اوقاف کے تعاون سے منعقد ہوگا

مصر؛ بہترین قرآنی آواز کا مقابلہ

 

ایکنا نیوز- الیوم السابع نیوز کے مطابق مصر کے وزیر اوقاف محمد مختار جمعه کا کہنا تھا: قرآنی کی تلاوت، اسمایے حسنی کو بہترین آواز کے ساتھ پڑھنے کے حوالے سے مقابلے وزارت اوقاف کے تعاون سے منعقد ہوں گے اور منتخب قراء کو مساجد اور امام بارگاہوں کی تقریبات کے لیے دعوت دیے جائیں گے۔

 

انہوں نے مقابلے میں عمدہ انعامات کی خبر دیتے ہوئے کہا : سارے خواہشمند افراد ان مقابلوں میں شرکت کرسکتے ہیں اگرچہ وزارت اوقاف کے اہل خانہ کو اولویت حاصل ہوگی

 

وزیر اوقاف کا کہنا تھا : خواہشمند افراد اپنی آڈیو فایل جو پانچ منٹ پر مشتمل ہو ، کو مذکورہ مقابلوں کی ویب سایٹ پر ارسال کرکے شرکت کرسکتے ہیں۔/

3683351

نظرات بینندگان
captcha