امام خمینی(ره) کی کتاب «آداب الصلوة اور صفات حق تعالی» کے اردو ترجمے کی تقریب رونمایی ایکنا دفتر میں

IQNA

امام خمینی(ره) کی کتاب «آداب الصلوة اور صفات حق تعالی» کے اردو ترجمے کی تقریب رونمایی ایکنا دفتر میں

امام خمینی(ره) کی کتاب آداب«الصلوة» اور غلام حسین ابراھیمی دینانی کی کتاب «اسماء و صفات حق تعالی» کے اردو ترجمے کی تقریب رونمایی ادار ہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے شعبہ ترجمہ و نشر اسلامی مرکز کے تعاون سے ایکنا آفس میں منعقد ہویی۔