امریکی عیسایی مرکز «لاکراس» میں اسلام شناسی کی نشست

IQNA

امریکی عیسایی مرکز «لاکراس» میں اسلام شناسی کی نشست

8:05 - October 22, 2017
خبر کا کوڈ: 3503700
بین الاقوامی گروپ: ویسکانسین کے شہر لاکراس کے اسلامی مرکز میں اسلام اور مسلمانوں کی بہتر شناخت کے لیے نشست منعقد کی جارہی ہے

امریکی عیسایی مرکز «لاکراس» میں اسلامی شناسی کی نشست


ایکنا نیوز- خبررساں ادارے WKBT؛ لاکراس مسیحی مرکز میں «میرا مسلمان ھمسایہ» کے عنوان سے چار ہفتوں پر مشتمل نشست منعقد ہورہی ہے

ان نشستوں میں مسلمانوں کے علاوہ مختلف مذاہب کے پیروکاروں کو دعوت دی گیی ہے ۔


مرکز کے ممبروینس هاٹ، کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر امن و محبت کے لیے ایکدوسرے کی شناخت لازم ہے ۔


انکا کہنا تھا : آج دنیا کی نصف آبادی مسلمان اور عیسائی مذہب پر مشتمل ہے اور اگر ہم چاہتے ہیں کہ دنیا میں پایدار امن قایم ہو تو تو ایکدوسرے سے ہم آہنگی اور دوستی نہایت اہم ہے۔


پروگرام «میرا مسلمان همسایه » مزید تین ہفتوں تک فرنسیسکن مرکز میں جاری رہے گی./

3654905

نظرات بینندگان
captcha