تہران میں قرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں قاریوں کے نام

IQNA

9:04 - May 12, 2016
خبر کا کوڈ: 3500771
بین الاقوامی گروپ: ادارہ اوقاف نے بین الاقوامی حسن قرآت اور حفظ مقابلوں میں شریک قاری ، حفاظ اور متعلقہ ممالک کے ناموں کو میڈیا پر پیش کردیا

ایکنا نیوز- ادارہ اوقاف کے مطابق بین الاقوامی قرآنی مقابلے بعنوان «ایک امت، ایک کتاب» کے ساتھ آج سے باقاعدہ طور پر مصلائے امام خمینی( رح) مین شروع ہورہے ہیں اور ان ممالک میں ایک سو تیس قرآء اور حفاظ شرکت کررہے ہیں.

مقابلے سترہ مئی تک جاری رہیں گے، مقابلوں میں ستاون حافظ ، ستاون قاری اور سولہ نابینا حافظ قرآن شریک ہیں-

ادارہ اوقاف کے اعلان کے مطابق درج زیل ممالک اور انکے نمایندے قرآنی مقابلوں میں شریک ہیں۔
تہران میں قرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں قاریوں کے نام
تہران میں قرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں قاریوں کے نام
تہران میں قرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں قاریوں کے نام

تہران میں قرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں قاریوں کے نام

نظرات بینندگان
captcha